نیویارک کی سب وے میں طوفان آئیڈا کے باعث سیلاب، شہر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان
امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا اگرچہ اس وقت اپنے عروج پر نہیں مگر اس کی وجہ سے چلنے والی تیز ہواؤں نے امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
نیویارک اور نیوجرسی کے علاقوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہے اور کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال بن چکی ہے۔ محکمہِ موسمیات نے مزید شدید بارش کا انتباہ جاری کرتے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔


