اسرائیل فلسطین تنازع: غزہ اور اسرائیلی علاقوں کی صورتحال کی زمین اور خلا سے لی گئی تصاویر

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والی کثیر المنزلہ عمارت کی سیٹلائٹ تصاویر میں بھی اس عمارت کے ملبے کو باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ فضائی حملوں سے تباہی کے بعد کئی فلسطینی شہری اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

غزہ

،تصویر کا ذریعہGoogle

،تصویر کا کیپشنمشرقِ وسطیٰ میں غزہ کا محلِ وقوع
غزہ

،تصویر کا ذریعہMaxar Technologies via Reuters

،تصویر کا کیپشنغزہ اور جنوبی اسرائیل کا سیٹلائٹ منظر
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہونے والی عمارت (بائیں سے دائیں) حملے سے پہلے، حملے کے دوران اور حملے کے بعد
غزہ

،تصویر کا ذریعہMaxar Technologies via Reuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہونے والی کثیر المنزلہ عمارت کی خلا سے سیٹلائٹ کے ذریعے لی گئی تصویر
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایک شخص غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے کے پاس سے گزر رہا ہے
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفلسطینی خواتین اسرائیلی حملے کے بعد تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے پر سے گزر رہی ہیں
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کثیر المنزلہ عمارت کے قریب سے ایک بچہ اپنے بھائی اور سامان کو چھکڑے میں بٹھا کر گھر چھوڑ رہا ہے
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی حملے سے شکستہ ہونے والے گھر کے رہائشی اپنا سامان باندھ کر گھر چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کے بعد اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو رہے ہیں
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ کے رہائشی فلسطینی افراد اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف جا رہے ہیں
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 119 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی گھر اور رہائشی عمارتیں تباہ ہوئی ہیں
غزہ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے کے بعد گھر چھوڑ دینے والا ایک فلسطینی نوجوان سکول میں پناہ لینے کے لیے آیا ہے
اشکیلون، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہMaxar Technologies via Reuters

،تصویر کا کیپشناسرائیل کے شہر اشکیلون میں راکٹ حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ایک تیل کے ٹینک سے دھواں اٹھ رہا ہے
اشکیلون

،تصویر کا ذریعہMaxar Technologies via Reuters

،تصویر کا کیپشنتباہ ہونے والے تیل کے ٹینک کا سیٹلائٹ منظر
اشکیلون

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناسرائیل کے شہر اشکیلون میں تباہ ہونے والے تیل کے ٹینک سے دھواں اٹھ رہا ہے
اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناسرائیلی آئرن ڈوم دفاعی نظام غزہ سے فائر کیے گئے راکٹ کو فضا میں ہی تباہ کر رہا ہے
اشکیلون، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناشکیلون میں ایک شخص راکٹ سے دیوار میں پڑنے والے شگاف کی تصویر لے رہا ہے