اسرائیل فلسطین تنازع: غزہ اور اسرائیلی علاقوں کی صورتحال کی زمین اور خلا سے لی گئی تصاویر

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والی کثیر المنزلہ عمارت کی سیٹلائٹ تصاویر میں بھی اس عمارت کے ملبے کو باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ فضائی حملوں سے تباہی کے بعد کئی فلسطینی شہری اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے پر مجبور ہو چکے ہیں۔