اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ میں تباہی کے مناظر، اسرائیلی آئرن ڈوم اور مظاہرے

اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے غزہ میں حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے اور فلسطینی محکمۂ صحت کے مطابق تین دن میں ان حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں خواتین اور دس بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناسرائیلی طیاروں کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ تین دن سے جاری ہے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفلسطینی ریسکیو اہلکار منگل کی شب اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی 12 منزلہ ہنادی ٹاور کے ملبے کا جائزہ لیتے ہوئے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں ایک شخص تباہ شدہ عمارت کے ملبے کا جائزہ لے رہا ہے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی بمباری سے کم از کم دو عدد رہائشی ٹاور زمین بوس ہو چکے ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکپڑوں کی دکانوں میں لگے ڈمی کی باقیات ایک سڑک پر پڑی ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنغزہ کے رہائشی ایک شدید زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے منتقل کرتے ہوئے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایک خاتون اپنے بیٹی کے ہمراہ اپنے تباہ شدہ فلیٹ کا جائزہ لیتے ہوئے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبمباری کے حوالے سے اطلاع ملنے کے بعد ایک خاتون اپنے بچوں سمیت محفوظ مقام کی تلاش میں ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسرائیلی بمباری سے غزہ میں بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔ پیر سے اب تک ہونے والی جھڑپوں اور حملوں کم از کم میں 35 فلسطینی (جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں) اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہو چکے ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتباہ ہونے والے رہائشی ٹاور کے باسی اپنے بچے کچھے سامان کے ساتھ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایک خاتون تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے گزر رہی ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناسرائیلی طیاروں کے بمباری کے دوران یہ خاندان محفوظ مقام کی تلاش میں نکلا
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناسرائیل کے شہر اشکیلون کے قریب واقع تیل کی تنصیبات جن پر گذشتہ روز راکٹ گرا تھا
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناسرائیل کے شہر لُد میں مقامی افراد تباہ ہونے والے ایک کنیسا سے مذہبی رسومات میں استعمال ہونے والا سامان بچاتے ہوئے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناشکیلون کے اوپر غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان کی ’آئرن ڈوم‘ ٹیکنالوجی کی بدولت ملک پر چلائے گئے تقریباً 90 فیصد میزائل ہوا میں ہی تباہ کر دیے جاتے ہیں
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشندنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناستنبول میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ہونے والے احتجاج کا منظر
فلسطین، اسرائیل

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں دفترِ خارجہ کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کا ایک منظر