اسرائیلی حملے سے غزہ میں رہائشی ٹاور کی تباہی کے مناظر

،ویڈیو کیپشناسرائیلی حملے سے غزہ میں رہائشی ٹاور کی تباہی کے مناظر

غزہ میں واقع ہنادی ٹاور نامی عمارت کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کی تنبیہ کے ڈیڑھ گھنٹے بعد اس پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زمین بوس ہو گئی۔ فلسطینی حکام کے مطابق اس واقعے میں عام شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔