بیروت دھماکہ: وہ بیٹی جسے اب بھی اپنے والد کے زندہ بچ جانے کی امید ہے

،ویڈیو کیپشنوہ بیٹی جسے اب بھی اپنے والد کے زندہ بچ جانے کی امید ہے

جس وقت بیروت کی بندرگاہ پر دھماکہ ہوا اس وقت تتیانہ کے والد غسان حسروتی وہاں کام کر رہے تھے۔ اگرچہ ان کی کوئی خبر نہیں لیکن تتیانہ کو امید ہے کہ وہ خیریت سے ہوں گے۔

مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔