لبنان، بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بعد کے مناظر

،ویڈیو کیپشنیہ دھماکہ بظاہر ایک گودام میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں ہوا ہے

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں درجنوں افراد ہلاک اورہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ بظاہر ایک گودام میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں ہوا ہے اور اس دھماکے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جا رہے ہیں۔