لبنان میں وہ لال رنگ جو خوشیاں پھیلا رہے ہیں

،ویڈیو کیپشنجنگ کے زخم بھلانے کے لیے ان میں رنگ بھرنے کی کوشش

لبنان میں ایک فنکار 30 برس پرانی جنگ کے زخموں کو خوشی کے رنگوں میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔