پہلی جنگ عظیم کی پہلی بار رنگین عکاسی

،ویڈیو کیپشنپہلی جنگ عظیم کی پہلی بار رنگین عکاسی

پہلی جنگ عظیم کی ایک خاموش فوٹیج میں عالمی شہرت یافتہ فلم، لارڈ آف دی رنگز کے ڈائریکٹر پیٹرجیکسن نے ایک نئی ڈاکومنٹری کے لیے رنگ بھر دیا ہے۔ دیکھیے جنگ عظیم اول کی بلیک اینڈ وائٹ فوٹیج اب رنگین انداز میں۔