لبنان میں مظاہرے کیسے شروع ہوئے؟
لبنان میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری مظاہرے گذشتہ ایک دہائی میں ملک میں ہونے والے سب سے بڑے مظاہرے ہیں۔ لیکن آخر مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں اور یہ مظاہرے کیسے شروع ہوئے؟
جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی کی خصوصی ڈیجیٹل ویڈیو۔

