آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
حلال گرل: حلال کھانے کی تلاش لیلیٰ کی آمدنی کا ذریعہ بن گئی
برطانیہ میں حلال گرل کے نام سے مشہور ایک خاتون نے کھانے پینے کے شوق کو اپنا جنون بنا لیا۔ سات برس قبل انھوں نے ایسے ریستورانوں کی تلاش شروع کی جہاں حلال کھانا کھایا جا سکتا ہے اور اس کے بارے میں لکھنا شروع کیا۔
آج ان کی ویب سائٹ ’حلال گرل اباؤٹ ٹاؤن‘ ان کے لیے آمدنی کا ذریعہ ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ڈیجٹل ویڈیو میں۔