عید کے پکوان: ہزارہ کمیونٹی کا خاص پیسٹری آئٹم ’بوسراغ‘ جسے کھانے کے لیے کرنا پڑتا ہے انتظار

من پسند اور لذیذ کھانا تو ہم اکثر کھاتے ہیں لیکن کچھ خاص پکوانوں کے لیے آپ کو اکثر مخصوص مواقع کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

بوسراغ ایک پیسٹری آئٹم ہے جو ہزارہ کمیونٹی کے افراد خاص تہواروں جیسے عید کے موقع پر بناتے ہیں۔

اس کو کیسے بنایا جاتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں