آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’رزق‘ ریستورانوں میں بچے کھانے سے مستحقین کی بھوک کیسے مٹا رہا ہے؟
اسلام آباد میں ایک ایسا ادارہ ہے جو ریستورانوں سے بچا ہوا کھانا اکٹھا کرتا ہے اور مستحق لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ یہ کام کیسے سرانجام دیا جاتا ہے دیکھیے اقصیٰ زہرہ اور نیئر عباس کی اس ڈیجیٹل وڈیو میں۔۔۔