آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر کیفے گرل: ’بیٹیوں کو بیٹوں کی طرح کام کے مواقع دینا وقت کی ضرورت ہے‘
سرینگر کی رہنے والی 21 سالہ مہوش نے قانون کی ڈگری تو مکمل کرلی، لیکن انہوں نے عدالت کا رُخ نہیں کیا۔ بلکہ شہر میں ایک خوبصورت ریستوران قائم کرکے خواتین میں خود انحصاری کے جذبات کو نئی سمت عطا کی ہے۔ ہمارے ساتھی ریاض مسرور نے ان سے ملاقات کی۔