کھانے سے الرجی کیسے ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں الرجی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جن میں سب سے زیادہ تعداد غذائی الرجیز کی ہے اور بچے اس کا سب سے زیادہ شکار ہو رہے ہیں۔

آخر اس کی وجہ کیا ہے؟