آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعے کو ’انتہا پسندی‘ قرار دے دیا
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈرن کہتی ہیں کہ کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد ایک مسجد کے دورے کے دوران ایک بچے نے ان سے پوچھا 'وزیر اعظم کیا اب ہم محفوظ ہیں؟‘ ان کا کہنا تھا کہ میں ہر اس فرد کو جو نیوزی لینڈ کو اپنا گھر سمجھتا ہے بتانا چاہتی ہوں کہ وہ اپنے آپ کو محفوظ تصور کرے۔
بی بی سی کے نامہ نگار کلائیو مائری کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے مزید کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔