آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرائسٹ چرچ حملوں کا نشانہ بننے والوں کی تدفین شروع
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ جمعے کو دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تدفین کا عمل جاری ہے۔ کرائسٹ چرچ حکام نے بدھ کو تدفین سے قبل میڈیا کے لیے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو اکیلا چھوڑ دیا جائے۔