آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرائسٹ چرچ: ہارون محمود کی والدہ اب بھی اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہیں
نیوزی لینڈ میں چالیس سالہ ہارون محمود کی ہلاکت کے بعد ان کے گھر والوں کی رائے میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو مختلف ممالک میں جانا اور بسنا چاہیے تاکہ اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں دنیا کی عمومی منفی رائے تبدیل ہو سکے۔
مزید جانیے سحر بلوچ کی اس رپورٹ میں۔