آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والے سہیل شاہد کے بھائی نے ’ہلاکت کی خبر والدہ سے 36 گھنٹے تک چھپائی‘
گذشتہ جمعے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں میں لاہور سے تعلق رکھنے والے سہیل شاہد بھی شامل ہیں۔ غم سے نڈھال ان کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کا بیٹا انھیں ہر روز بلاناغہ فون کرتا تھا تاہم گذشتہ پانچ دن سے اس کا فون نہیں آیا۔
وہ اپنے بیٹے کو کن الفاظ میں یاد کرتی ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں۔