سپین میں ٹماٹروں کا سالانہ میلہ
سپین کے شہر ویلینشیا کے قریبی علاقے بنول میں رواں ہفتے سالانہ 'لا ٹومیٹينا فیسٹیول' منعقد ہوا۔
ہر سال ماہ اگست کے آخری بدھ کو منعقد ہونے والے اس میلے میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سیاح بھی سپین آتے ہیں۔ میلے میں شریک افراد ایک دوسرے پر ٹماٹر مارتے ہیں۔
ٹماٹر مارنے کے بھی اصول ہیں جن میں سب سے ضروری ہے کہ ٹماٹر مارنے سے پہلے اسے ہاتھ سے پچكا لیا جائے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images
۔



