BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 03 January, 2009, 13:54 GMT 18:54 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
حنیف،عمران،میانداد’ہال آف فیم‘ میں
عمران خان
عمران خان کی قیادت میں ہی پاکستان کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین سابق کپتانوں عمران خان، جاوید میانداد اور حنیف محمد کو کرکٹ کے پچپن عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

آئی سی سی کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے جاری کی جانے والی اس فہرست میں انگلینڈ کے بائیس کھلاڑیوں کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے تیرہ، آسٹریلیا کے گیارہ، پاکستان اور بھارت کے تین تین، جنوبی افریقہ کے دو جبکہ نیوزی لینڈ کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔

اس فہرست میں دورِ حاضر اور ماضی قریب کے کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور فہرست میں شامل کھلاڑیوں میں سب سے دیر میں ریٹائر ہونے والے کھلاڑی پاکستان کے جاوید میانداد ہیں جنہوں نے بارہ برس قبل سنہ 1996 میں ریٹائرمنٹ لی تھی۔

آئی سی سی نے ہال آف فیم میں شامل کھلاڑیوں کو ایک اعزازی ٹوپی بھی دینے کا اعلان کیا ہے اور آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر راڈنی مارش یہ اعزازی ٹوپی حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے۔

پی سی بیٹیسٹ میچ نہیں
تبدیلی، برطرفی، عدالت اور منشیات کا سال
 احسان مانی آئی سی سی / پاکستان
آئی سی سی کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد