BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 14 November, 2008, 11:28 GMT 16:28 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پاکستان: ٹاس جیت کر بیٹنگ
سلمان بٹ
پاکستان کی طرف سے سلمان بٹ اور خرم منظور نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابو ظہبی میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی طرف سے سلمان بٹ اور خرم منظور نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔

پاکستان کی طرف سے جیروم ٹیلر اور ڈیرن پاؤل نے بالنگ کا آغاز کیا ہے۔

پاکستان: سلمان بٹ، خرم منظور، یونس خان، مصباح الحق، شعیب ملک (کپتان)، شاہد آفریدی، کامران اکمل،سہیل تنویر، عمر گل، افتخار انجم اور سعید اجمل۔

ویسٹ انڈیز: کرس گیل (کپتان)، ایس چیٹرگُون، مارشل، ساروان، چندرپال، ایس ای فِنڈلے، سی ایس بوغ، جیروم ٹیلر، ملر، ڈیرن پاؤل، بیکر۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد