ویسٹ انڈیز: ٹاس جیت کر بیٹنگ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ابو ظہبی میں ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے کرس گیل اور ایس چیٹرگُون نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے سہیل تنویر اور عبدالرؤف نے بالنگ کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان: سلمان بٹ، خرم منظور، یونس خان، مصباح الحق، شعیب ملک (کپتان)، شاہد آفریدی، کامران اکمل، فواد عالم، سہیل تنویر، عبدالرؤف اور عمر گل۔ ویسٹ انڈیز: کرس گیل (کپتان)، ایس چیٹرگُون، مارشل، ساروان، چندرپال، ناش، سی ایس بوغ، جیروم ٹیلر، ملر، ڈیرن پاؤل، بیکر۔ | اسی بارے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ابو ظہبی روانہ09 November, 2008 | کھیل ’اختر چار منٹ میں اوورمکمل کریں‘11 November, 2008 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||