انڈیا بمقابلہ برمودا۔ سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بنگلہ دیش کے ہاتھوں ابتدائی میچ میں شکست کے بعد انڈیا کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ برمودا کے خلاف کھیل رہی ہے۔ برمودا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ ورلڈ کپ کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انڈیا کو بڑے مارجن سے فتح کی ضرورت ہے۔ بھارت نے اس میچ کے لیے ایک تبدیلی کی ہے اور آف سپنر ہربھجن سنگھ کی جگہ لیگ سپنر انیل کمبلے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||