پاکستان بمقابلہ سری لنکا، سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کولمبو میں بارش کی وجہ سے پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے بچنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے دو کھلاڑیوں کےنقصان پر ایک سو تہتر رنز بنائے ہیں۔ بارش کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زیادہ کا میچ نہیں ہو سکا۔ تاہم اب کھیل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ | اسی بارے میں پاکستان کو مزید 367 رن درکار29 March, 2006 | کھیل پاکستان میچ بچانے کی پوزیشن میں30 March, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||