ملبورن: پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملبورن میں ہونے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں ویٹ لفٹر شجاع الدین ملک نے پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ چونتیس سالہ شجاع الدین ملک نے پچاسی کلو گرام کے درجے میں ایک سو ترانوے کلو کا وزن ایک ہی جھٹکے میں اٹھا کر کامن ویلتھ کا نیا ریکارڈ بنایا۔ کیمرون کے برائس بچایا نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ کانسی کا تغمہ بھی کیمرون کے سمپلس ربیوم نے جیتا۔ بھارت کے ستیش رائے جنہوں نے 2002 میں گولڈ میڈل جیتا تھا، اس دفعہ چوتھے نمبر پر آئے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد صرف دو ہے۔ آسٹریلیا 106 میڈلز کے ساتھ میڈل حاصل کرنے والے ملکوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے جبکہ برطانیہ اکانون میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ | اسی بارے میں میلبورن: پاکستان نے انڈیا کو ہرا دیا 18 March, 2006 | کھیل کامن ویلتھ گیمز، بھارتی پر الزام14 March, 2006 | کھیل کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ آغاز15 March, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||