آسٹریلیا نے وی بی سیریز جیت لی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آسٹریلیا نے وی بی کرکٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن فائنل میچ جیت لیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں اووپننگ بیٹسمین ایڈم گِلکرسٹ اور سائمن کیٹچ نے سنچریاں بنائیں۔ منگل کی صبح کو سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ پچاس اوورز میں اس نے نو وکٹوں کے نقصان پر دو سو چھیاسٹھ رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کے لیئے جائوردنے نے 86 رنز بنائے، سنگاکارا نے 59 اور آرنلڈ نے 76 رنز بنائے۔ پہلا فائنل میچ ایڈلیڈ میں سری لنکا نے 22 رنز سے جیت لیا تھا جبکہ سڈنی میں ہونے والا دوسرا میچ آسٹریلیا نے ایک 176 رنز سے جیتا۔ منگل کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم ہی حاوی رہی۔ | اسی بارے میں آسٹریلیا 167رن سے جیت گیا12 February, 2006 | کھیل آسٹریلیا پہلا فائنل ہار گیا10 February, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||