ہاکی: پاکستان نے انڈیا کو ہرا دیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان نے ایتھنز اولمپکس میں ہاکی کے ایک میچ میں انڈیا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کا پہلا گول طارق عزیز نے کھیل کے تینتالیسویں، دوسرا سہیل عباس نے انسٹھ ویں، اور تیسرا شبیر محمد اڑسٹھ ویں منٹ میں کیا۔ پہلے ہاف میں میچ صفر-صفر سے برابر تھا۔ اب جمعہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے لیے مقابلہ ہوگا جبکہ ساتویں اور آٹھویں پوزیشن کے لئے انڈیا، جنوبی کوریا کے مدمقابل ہوگا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||