آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ہینڈ آف گاڈ‘ سے ڈوپنگ تک: میراڈونا کے کریئر کی چند جھلکیاں
گذشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے تھے۔ انھوں نے اپنے فٹبال کیریئر میں گراؤنڈ کے اندر اور باہر مختلف وجوہات کی بنا پر شہرت کمائی اور انھیں شہ سرخیوں سے دور رکھنا ایک مشکل کام تھا۔ ہم نے ان کی زندگی کی چند اہم جھلکیوں کو اکھٹا کیا ہے۔