آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کس کس کو ہرائے گا، کس سے ہارنے کا امکان ہے؟
ہم نے بی بی سی ورلڈ سروس میں کرکٹ کے ماہرین، رپورٹرز اور شائقین کے ایک گروپ کو جمع کیا جن کا تعلق بی بی سی افغان، بنگالی، ہندی، اردو، انگلش اور جنوبی افریقہ سے ہے۔
انھوں نے مل کر مختلف میچوں کے نتائج کی پیش گوئی پر اتفاق کیا۔ کرکٹ کا کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ہماری پیش گوئی ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہے۔
تاہم ہم امید کرتے ہیں کہ ان میچوں کے نتائج کی پیش گوئی میں آپ کو بھی اتنا ہی لطف آئے گا جتنا ہمیں آیا اور آپ کی پیش گوئیاں شاید ہم سے بہتر ہی ہوں۔ گُڈ لک!