کیا آپ 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح کی صحیح پیشنگوئی کر سکتے ہیں؟ کون کون سی ٹیمیں پہلا مرحلہ عبور کریں گی؟ بی بی سی کی اس گیم کی مدد سے پیشنگوئی کریں۔