آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آپ کے خیال میں 2018 کا فٹبال ورلڈ کپ کون جیتے گا؟ بی بی سی کی اس گیم کی مدد سے اندازہ لگائیں
کیا آپ 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح کی صحیح پیشنگوئی کر سکتے ہیں؟ کون کون سی ٹیمیں پہلا مرحلہ عبور کریں گی؟ بی بی سی کی اس گیم کی مدد سے پیشنگوئی کریں۔