ڈرون ریسنگ: آسمان میں اڑنا ہے تو ریسنگ ڈرون چلائیں

،ویڈیو کیپشنآسمان میں اڑنا ہے تو ریسنگ ڈرون چلائیے

ہواؤں میں اڑنے کا شوق کسے نہیں ہوتا۔ مگر ہوا میں اڑنے کے بھی کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ ذیشان احمد بھی بچپن سے یہی خواب دل میں لیے بڑے ہوئے اور اب 38 سال کی عمر میں وہ ریسنگ ڈرونز کے ذریعے اپنے بچپن کے شوق پورے کرتے ہیں۔

ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے ان کے ساتھ سندھ کے علاقے میرپور ساکرو کا سفر کیا اور ان سے ان کے شوق کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی۔