یہ نوجوان سائنسدان زندگی آسان بنانے لیے روزمرہ کام آنے والی مشینیں بناتے ہیں
ملیے کراچی کے ان نوجوان سائنسدانوں سے، جو زندگی آسان بنانے لیے روزمرہ کام آنے والی مشینیں بناتے ہیں۔ یہ ’گیجیٹ کِڈز‘ اور کیا کیا کر سکتے ہیں؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی رپورٹ میں۔