کٹی ہاک فلائر: اڑن گاڑیوں کا ڈرائیونگ سکول

،ویڈیو کیپشناس اڑنے والی گاڑی کو لاس ویگس میں ایک جھیل کے اوپر تجرباتی طور پر اڑایا گیا

اس فلائنگ کار میں صرف ایک نشست ہے اور یہ ایک بڑے ڈرون کی طرح ہے۔ اس کی تخلیق کا کام خفیہ رکھا گیا اور رواں برس کے آغاز میں اس کی رونمائی کی گئی۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی کے نامہ نگار ڈیو لی کی یہ ویڈیو رپورٹ۔