روشن ڈرونز نے ہم آہنگ رقص کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
چین میں 1347 روشن ڈرونز نے 13 منٹ تک فضا میں رقصاں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔
یہ شاندار مظاہرہ چین کے شہر شیان میں کیا گیا جس میں ڈرون فضا میں ایک کلومیٹر کے علاقے میں ناچ کر لوگوں کو سحرزدہ کر گئے۔





