نابینا افراد مونا لیزا سے کیسے لطف اندوز ہوتے ہیں؟

عام طور پر آرٹ میوزیمز میں دیواروں پر لٹکی پینٹنگز یا شیشے کے پیچھے موجود فن پاروں کو آپ چھو نہیں سکتے۔ بینائی سے محروم افراد کے لیے اس مسئلے کا کیا حل نکالا گیا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔