آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سولہ برس کی معذور چلی کے نہایت خوبصورت آرٹ ورک
سماعت سے محروم اور دماغ کے فالج میں مبتلا سولہ برس کی چلی کو پیدائش کے وقت والدین چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور آج کل اس کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی بہت تعریف ہو رہی ہے۔