آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صرف میٹھا ہی نہیں، یہ کیک آرٹ ہے!
ملیے بیکر جسیکا کلارک بوجِن سے، ایک ایسی مصورہ جو اپنا فن کسی کینوس پر نہیں، بلکہ کھانے کی میز پر دکھلاتی ہیں۔