آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گوانتانامو کے قیدیوں کا متنازع آرٹ ورک جس کی نمائش نیو یارک میں جا ری ہے۔
گوانتانامو کے قیدی سمندر کی آواز سن سکتے ہیں، سونگھ سکتے ہیں لیکن دیکھ نہیں سکتے۔ لیکن جب چار روز کے لیے قیدیوں نے دن رات سمندر کی لہروں کا نظارہ کیا تو انھوں نے اس کو پینٹنگز اور مجسموں میں محفوظ کیا۔