یوگا: ’سانس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘

یوگا ذہنی اور جسمانی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے جس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہی سمجھانے کے لیے سماجی کارکن مینا گبینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں یوگا کی ورزش کا اہتمام کیا۔ مزید جانیے سحر بلوچ اور موسٰی یاوری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔