آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہیری پوٹر یوگا کی دنیا
ٹورنٹو کے ایک گروپ نے خیراتی مقاصد کے لیے ہیری پوٹر تھیم کے تحت یوگا سکھانے کی کلاسز شروع کی ہیں۔