بمباروں کی سی سی ٹی وی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سات جولائی کو لندن زیر زمین ریلوے نظام کو نشانہ بنانے والے خودکش بمباروں نے نو دن پہلے ان حملوں کی اور اس کے بعد فرار ہونے کی مشق کی۔اس بات کا انکشاف سراغ رسانوں نے دوران تحقیق ہزاروں گھنٹوں پر مشتمل فلموں کے مشاہدے کے بعد کیا۔ سی سی ٹی وی کے امیـجز دکھاتے ہیں کہ کنگ کراس کی طرف سفر کرنے سے قبل تینوں بمبار لوٹن سٹیشن میں داخل ہوئے جہاں پر ان کی تصاویر کیمروں میں موجود ہیں۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||