بغداد حملہ ویڈیو رپورٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کےدارالحکومت بغداد میں كاظميہ مسجد کے قریب امام موسٰی کاظم کی برسی کےجلوس پرمارٹرحملوں کے بعد بھگدڑ مچ جانے سےکئی سو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ جب جلوس پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا اس وقت حضرت امام موسیٰ کاظم کی برسی کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس میں شامل لاکھوں افراد مزار کی طرف بڑھ رہے تھے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||