لیڈز میں چھاپے: ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پولیس نے برطانیہ کے شہر لیڈز میں واقع چھ مختلف گھروں کی تلاش لی ہے اور لوٹن میں پولیس نے ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کا پولیس کے بقول لندن کے حملوں سے تعلق ہے۔ برلی میں واقع جس گھر کا دروازہ دھماکے سے توڑنے کے بعد پولیس اندر گئی وہ خالی تھا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||