بیروت دھماکہ: وزیر دفاع زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں نگران وزیر دفاع الياس المر، کی گاڑیوں کے قافلے پر بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس بم حملے میں نگران وزیر دفاع بھی معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بم حملہ بیروت کے شمالی علاقے میں ہوا اور اس میں بہت سے کاریں تباہ ہو گئیں۔ نگران وزیر دفاع الیاس المر شام نواز صدر ایمل لہود کے داماد ہیں۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||