صدام کی وکیلوں سے جراح: ویڈیو دیکھیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حال ہی میں جاری کی گئی ایک فلم میں سابق عراقی رہنما صدام حسین کو مجسٹریٹوں کے ہاتھوں جرح ہوتے دکھائی گئی ہے۔ فلم میں صدام حسین کو ایک گھرے رنگ کا سوٹ اور بغیر کالر کے شرٹ پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ فلم کہاں فلمائی گئی۔ ویڈیو کے لئے یہاں کلک کریں |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||