قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی: نئی رپورٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان میں قیدیوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے اس سلسلے میں ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں امریکی فوجی کی جانب سے کی جانے والی تفتیش کے حوالے سے قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ تفتیشی رپورٹ دو ہزار صفحات پر مبنی ہے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||