’حملے کے ذمہ داروں کو سزا دیں‘ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اٹلی کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اطالوی ایجنٹ کی موت کے ذمہ دار افراد کو سزا دی جائے۔ جیانو فرانکو فینی نے روم میں دئیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق میں اطالوی صحافی کی رہائی کے بعد ان کے کاروان پر ہونے والے حملے جس میں ایک اطالوی خفیہ ایجینٹ ہلاک ہوگیا تھا، کے بارے میں امریکہ اور اٹلی کے بیانات مختلف ہیں۔ امریکہ پہلے ہی رہا ہونے والی صحافی گولیانہ سگرینہ کے اس خیال کو رد کرچکا ہے کہ ان کے کاروان پر فائرنگ جان بوجھ کر کی گئی تھی۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||