صدر بش کی تقریر: براہ راست ویڈیو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گزشتہ پانچ عشروں میں عراق کے پہلے کثیرالجماعتی انتخابات کو ’کامیاب‘ قرار دیا گیا ہے اور انتخابی کمیشن کا کہنا ہے کہ توقع کے خلاف لگ بھگ ساٹھ فیصد عراقیوں نے اتوار کی ووٹنگ میں حصہ لیا ہے۔ امریکہ کی نئی وزیر خارجہ کونڈلیزا رائس نے کہا ہے کہ عراق نے مستقبل کی طرف ’ایک بہت بڑا قدم‘ لیا ہے جبکہ امریکی صدر بش اس موقع پر خطاب کررہے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||